تبادلۂ خیال:فضائی مرکزی عجائب گھر (روس)

عنوان صفحہ ترمیم

مضمون بالکل نیا ہے اس لیے اس میں خامیوں کی کافی گنجائش ہے۔ اگر بہتر ہو تو اس کا اچھا سا نام بدل کر رکھ دیا جائے جو اردو کے اور زیادہ قریب ہو تاہم اردو کے بہت سارے الفاظ معدوم ہو چکے ہیں اس وجہ سے اب مشکل اردو سمجھ بھی نہیں اسی لیے جو سمجھ آیا نام دے دیا البتہ منتظمین اس پر خاص توجہ فرمائیں ترویج اردوتبادلۂ خیال ترویج اردوتبادلۂ خیال 00:29، 4 اگست 2023ء (م ع و)

واپس "فضائی مرکزی عجائب گھر (روس)" پر