فقر الدم یا قلّت خون؟ جناتی اردو؟--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:16، 26 جون 2018ء (م ع و)

قلت الدم مناسب ہو گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:20، 26 جون 2018ء (م ع و)
خون کی کمی کے متعلق کیا رائے ہے؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 26 جون 2018ء، بوقت 5 بج کر 54 منٹ (بھارت)

فقرالدم سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "فقرالدم" پر