السلام علیکم

یہ کیا ہے

منتظمین توجہ کریں fiqa shfie itnay baray fiqa ko ap hazaf karnay ke baat kar rahay hain ap ko to cahiye is k bara main ziyada sy ziyada malomaat deen aur pata nahi ap ny kiya shoch kar is ko geer zaroori kaha hy

و علیکم اسلام! جناب یہاں فقہ شافعی کو غیر ضروری نہیں کہا گیا۔ اور نہ ہی فقہ شافعی کے بارے میں لکھنے کو۔ لیکن مضمون کا عنوان لکھ کر چھوڑدینا غیر ضروری کہا گیا۔ اگر آپ فقہ شافعی کے بارے میں لکھنا چاہتے ہیں تو ماشا اللہ باشوق لکھئے، کوئی منع نہیں کرے۔ فالحال اگر لکھنا چاہتے ہیں تو صفحات امام شافعی اور شافعی میں حصہ شروع کرکے لکھئے۔ اور یہ دو صفحات بھی سوائے تعارف کے کوئی مزید مواد نہیں رکھے ہیں۔ ان کی توسیع کی بھی ضرورت ہے۔ اگر صفحہ اس حد تک بڑھ جاتا ہے کہ اس کو مزید حصوں میں تقسیم کرنا ضروری ہے تو ضرور ایسا کیا جائے گا۔ اور آخر میں، آپ ہی بتائیے کہ مضمون کا نام لکھ دیں اور صفحہ خالی چھوڑ دیں اور ان صفحات میں معلومات ہی نہ ہوں، یہ کہاں کا انصاف ہے۔ اگر اس صفحہ کو انصاف ہی پہنچانا ہے تو، لکھئے، خوب لکھئے۔ خالی صفحات دیکھ کر خوش ہونے سے بہتر کہ جامع طور پر صفحات کو مواد فراہم کریں۔ ہاں اگر صارفین حضرات جب بھی لکھنا چاہیں، تب صفحات شروع کر سکتے ہیں۔ Ahmadnisar 20:59, 2 اکتوبر 2009 (UTC)

فقہ شافعی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "فقہ شافعی" پر