تبادلۂ خیال:فقہ مالکی
یہ صاحب جو بغیر نام کے کام کرتے ہیں شاید صرف اختلافات پر ہی کام کر رہے ہیں یہاں۔ یہ مضمون جو فقہ مالکی پر ہے اس کا شروع ایسے کیوں ہو رہا ہے کہ فقہ مالکی کا فقہ جعفری سے اختلاف۔ کیا اردو وکیپیڈیا اسی کام کے لیے رہ گیا ہے؟--اردو دوست 18:37, 3 نومبر 2009 (UTC)
فقہ مالکی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر فقہ مالکی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔