اس مضمون کا عنوان فورٹ منرو کی بجائے منرو قلعہ ہونا چاہئے--عثمان خان||تبادلہ خیال 12:14, 15 جنوری 2016 (م ع و

نہیں محترم، یہ قلعہ نہیں، بلکہ ایک مقام ہے، جیسے شہر یا دیہات کا نام ہوتا ہے۔ اس طرح، یہ بھی اسی علاقہ کا نام ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:22, 15 جنوری 2016 (م ع و)
اثبات او ہ اچھا--عثمان خان||تبادلہ خیال 14:00, 15 جنوری 2016 (م ع و)

فورٹ منرو سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "فورٹ منرو" پر