تبادلۂ خیال:قرارداد پاکستان
صفحہ کا عنوان
ترمیممیرے خیال میں اس دفعہ کا عنوان 'قرارداد لاہور' ہونا چاہیے, کیونکہ اصطلاح 'قرارداد پاکستان' تو عرف عام میں استعمال کی جاتی ہے. تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے صارفین اس بارے میں زیادہ بہتر رائے دے سکتے ہیں. بشارت علی بشارت علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:53، 22 جون 2024ء (م ع و)