تبادلۂ خیال:قلعہ روہتاس

قلعہ روہتاس کا مضمون بھرپور معلومات کا حامل ہونے کے باوجود اس مضمون میں حوالہ جات اور تصاویر کی تشنگی برقرار ہے۔ راقم نے بہت سی جگہوں پر لفظی اصلاحات کی ہیں، جو یہاں دیکھی جا سکتی ہیں: https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=قلعہ_روہتاس&diff=1155378&oldid=1055628

--عبدالستار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:35, 27 فروری 2015 (م ع و)

قلعہ روہتاس سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "قلعہ روہتاس" پر