تبادلۂ خیال:قیافہ شناسی
پاؤں کی دوسری انگلی اگر انگوٹھے سے لمبی ہو تو ایسے لوگ انتہائی ذہین ہوتے ہیں۔ ان کے ذہنوں میں نئے نئے خیالات اور رائے آتی رہتی ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کام نپٹا لیا جائے۔ ماہرین کے مطابق یہ لوگ انتہائی زبردست شخصیت کے مالک ہوتے ہیں، علاوہ ازیں یہ لوگ دیکھنے میں انتہائی تیز ہوتے ہیں اور مشکل سے مشکل کام کو بہت جلد سیکھ لیتے ہیں۔ ایسے افراد مشکل مسائل کا آسان حل تلاش کر لیتے ہیں اور یہ لوگ مختلف کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں بھی انتہائی ماہر ثابت ہوتے ہیں، یہ ایک وقت میں کئی ساری ذمہ داریاں نبھا سکتے ہیں۔
قیافہ شناسی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر قیافہ شناسی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔