تبادلۂ خیال:قیام امام حسین میں صحابہ اور تابعین کا کردار

ماخذ ترمیم

میں نے سرسری سا ہی اس مضمون کو دیکھا ہے۔ اس میں ایک سرخی خاموش صحابہ کی ہے۔ جن میں حضرت عبدالرحمن بن عوف کا نام بھی ہے۔ وہ تو 31 ہجری میں وفات پا گئے تھے تو ان کا نام قیام حسین رضی اللہ عنہ کے سلسلے میں خاموش صحابہ میں کیسے درج ہے؟ اس حوالےسے مضمون کی اچھی طرح جانچ کی جانی چاہیے اور حوالہ جات کے حوالے سے مناسب سانچے لگائے جانے چاہیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:50، 10 ستمبر 2021ء (م ع و)

آپ کا شکریہ ابھی کام جاری تھا۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:52، 11 ستمبر 2021ء (م ع و)

حذف کا سانچہ ترمیم

@امین اکبر: جناب محترم ابھی کام جاری ہے اور اس سانچہ کو ملاحظہ فرمائیں۔ کام روک دوِں یا جاری رکھوں ؟۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:41، 27 اکتوبر 2021ء (م ع و)

واپس "قیام امام حسین میں صحابہ اور تابعین کا کردار" پر