تبادلۂ خیال:لکیری برمجہ
Matrix translation
ترمیم.Matrix are called "Qalib" in Urdu
- Thanks for the suggestion. I will add this to the main Matrix article, but will stick with میٹرکس usage for now. And let me take this opportunity to invite you to register here so that we can benefit from your contributions and advice.
--Urdutext 00:38, 20 دسمبر 2006 (UTC)
- optimal کے لیۓ اردو متبادل ---- کامل ---- ہوگا۔ (امثل بھی کہتے ہیں مگر ہم کو ویکیپیڈیا پر ایک لفظ کے لیۓ ایک اصطلاح کا انتخاب کرنا چاہیۓ ، امثل ideal کے معنوں میں زیادہ مناسب ہے)۔ یعنی امثل ، مثالی اور کامل ، یہ تینوں نام اردو میں تقریبا متبادل ہیں۔ optimal کے لیۓ امثل بھی بہت مناسب ہوگا مگر پھر ideal کے لیۓ کامل یا کو منتخب کیجیۓ گا۔ اس وضاحت کے بعد انتخاب کا فیصلہ آپ کا ہے، امثل منتخب کیجیۓ کا کامل ۔
- simplex کو ---- بَسيط ---- کہا جاتا ہے۔
- اوپر قالب براۓ matrix دیکھ کر ذہن میں آیا کہ ساتھ ساتھ اسکی بھی وضاحت ہوجاۓ، قالب تو دیگر کئی معنوں میں آجاتا ہے، matrix کے لیۓ مناسب لفظ ---- مصفوفہ ---- ہے، یعنی وہ جسکی صف بندی کی گئی ہو (مراد میٹرکس کے کالم یعنی ستون سے ہے)
افراز
- شکریہ، میں نے مضمون میں تصیح کر دی ہے۔
--Urdutext 13:08, 13 جنوری 2007 (UTC)