کیا شہر کا نا م ا سی طرح ہ سے لکھا جاتا ہے؟ یا دونوں طرح سے معروف ہے ا اور ہ سے، اگر دونوں طرح سے معروف ہو تو اسے مالدا کی طرف واپس کیا جانا مناسب ہوگا، اگر ہ سے لکھا جاتا ہے تو تب یہ بلکل درست ہے--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:01, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

واپس "مالدا" پر