تبادلۂ خیال:محافظہ قادسیہ
گورنریٹ کے لیے اردو میں لفظ محافظہ نامانوس معلوم ہوتا ہے۔ اس کے دوسری زبانوں میں اپنے متبادل ہیں۔ تو اردو میں بھی عربی کے اس لفظ کے بدلے اردو متبادل لانا چاہئے۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:43، 17 اپریل 2020ء (م ع و)
محافظہ قادسیہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر محافظہ قادسیہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔