تبادلۂ خیال:محاکات
محاکات
ترمیمایک چھوٹی سی کاوش ہے کے اردو ادب کے طلباء کو کسی قسم کی دقت نہ ہو اور وہ جو چاہے انہیں آسانی سے مل جائے.. تحریر میں غلطیاں ہو سکتی ہے کیونکہ یہ میری پہلی کوشش ہے.. احباب رہنمائی فرمائیں اور اپنے خیالات کا اظہار کریں تاکہ مزید بہتری لائی جائے.. بے حد ممنون.. یاسر خان یاسر یاسر خان یاسر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:19، 20 جون 2019ء (م ع و)