تبادلۂ خیال:محمد اقبال

مزید دیکھیے

ترمیم

اقبال کے متعلق سوالات کا جواب

علامہ اقبال 1928 اور 1929 کی مصروفیات

ترمیم
آئیے 1928 اور 1929 کے دوران علامہ کی مصروفیات پر ایک اجمالی نظر ڈالتے ہیں:
  • 22 فروری‘ پنجاب کونسل کے اجلاس میں تقریر۔
  • 23 فروری کو بھی پنجاب کونسل میں تقریر۔
  • 4 مارچ‘ انجمن حمایت اسلام کے اجلاس میں رکن سب کمیٹی تعلیم کی حیثیت سے شرکت۔
  • 8 اپریل‘ انجمن کے سالانہ جلسے میں انگریزی میں لیکچر۔
  • اسی سال دہلی اور شملہ تشریف لے گئے۔
  • ستمبر کے دوسرے ہفتے شملہ کا ایک اور سفر۔
  • 5 نومبر‘ سائمن کمیشن سے ملاقات۔
  • نومبر ہی کے دوران اوریئنٹل کانفرنس لاہور میں انگریزی میں مقالہ پیش کیا۔
  • 9 دسمبر‘ انجمن حمایت اسلام کی نصاب کمیٹی میں شرکت۔
  • 29 دسمبر‘ دہلی میں آل پارٹیز مسلم کانفرنس کے چار روزہ اجلاس میں تقریر فرمائی۔

دسمبر ہی میں وائی ایم سی اے میں ڈاکٹر سیموئل کے لیکچر میں شرکت۔

  • دوسرے روز نواب ذوالفقار علی خان کے ہاں دعوت میں شرکت۔
  • انہی دنوں انجمن اسلامیہ سیالکوٹ کے سالانہ جلسہ کی صدارت۔
  • سال کے آخر میں طبی کانفرنس کی صدارت۔
  • 2 جنوری 1929‘ روانگی برائے مدراس۔
  • 3 جنوری‘ بمبئی میں چائے کی دعوت۔
  • 5 جنوری‘ گوکھلے ہال مدراس میں پہلا لیکچر۔
  • 6 جنوری‘ مدرسہ جمالیہ میں تقریر۔
  • 7 جنوری‘ گوکھلے ہال میں لیکچر۔
  • اسی روز انجمن خواتین اسلام مدراس کی طرف سے استقبالیہ میں تقریر۔
  • 8 جنوری‘ مدراس سے بنگلور روانگی۔
  • دس جنوری میسور آمد۔ اسی دوران سلطان ٹیپو کے مزار پر حاضری اور گریہ۔
  • 13جنوری‘ روانگی برائے حیدرآباد دکن۔ اس دوران حیدر آباد میں آپ کے اعزاز میں کئی تقاریب منعقد کی گئیں۔
  • 18 جنوری‘ حضور نظام سے ملاقات۔
  • 4 مارچ‘ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر تقریر۔
  • 7 مارچ‘ بجٹ پر دوسری تقریر۔
  • 14 اپریل‘ انجمن حمایت اسلام کے سالانہ اجلاس میں مقالہ پیش کیا۔
  • 2 جون‘ انجمن کی کالج کمیٹی میں شرکت۔
  • 23 جون‘ انجمن کے جنرل کونسل اجلاس میں شرکت۔
  • 28 جولائی‘ شملہ میں موجودگی۔
  • 5 ستمبر‘ علامہ نے لاہور کی چھ علمی شخصیات کو گھر پر مدعو کیا۔
  • 7 ستمبر‘ بیرون دہلی دروازہ فلسطین کی حمایت میں منعقد کیے گئے بہت بڑے جلسے کی صدارت فرمائی۔
  • 25 ستمبر‘ مولوی سید میر حسن کی وفات پر روانگی برائے سیالکوٹ۔ انہی دنوں جنرل نادر خان افغانستان جاتے ہوئے لاہور ریلوے سٹیشن سے گزرے تو علامہ نے ان سے ملاقات فرمائی۔
  • 17 نومبر‘ روانگی برائے علی گڑھ یونیورسٹی۔
  • 23 نومبر‘ علیگڑھ یونیورسٹی میں تقریر۔ اس دوران علیگڑھ کے سٹریچی ہال میں چھ خطبات دیے۔
  • 19 دسمبر‘ برکت علی اسلامیہ ہال کے جلسہ میں سائمن کمیشن کے متعلق تقریر۔

اسی سال لاہور میں آل انڈیا اوریئنٹل کانفرنس کے متعدد اجلاسوں کی صدارت فرمائی۔حوالہ۔( علامہ کی مصروفیات کے ضمن میں مندرجہ ذیل کتب سے استفادہ کیا گیا: حیات اقبال ہر دو حصے از ڈاکٹر سید سلطان محمود حسین۔ اقبال کی منزل از خرم علی شفیق)--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:04، 17 اگست 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد اقبال پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 19:38، 26 اکتوبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد اقبال پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:43، 8 نومبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد اقبال پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:25، 14 اگست 2023ء (م ع و)

واپس "محمد اقبال" پر