تبادلۂ خیال:محمد امجد علی اعظمی

میں نے امجد على اعظمى کے نام سے ایک صفحہ تخلیق کیا ہے۔ اس میں چند باتیں مضمون ہذا سے بھی لی گئی ہیں۔ بہرحال اس مضمون کی جگہ امجد على اعظمى کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل مجھے یہ مضمون نہیں ملا تھا ورنہ میں دوسری بار وہ صفحہ نہ بناتا عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 12:32, 8 جنوری 2014 (م ع و)

واپس "محمد امجد علی اعظمی" پر