تبادلۂ خیال:محمد علی مرزا

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2023) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد علی مرزا پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 19:33، 7 اکتوبر 2023ء (م ع و)

انجینئر محمد علی مرزا کی گمراہیاں ترمیم

ہر دور میں چند مفسدین اور فتنہ پرور لوگوں کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ سواد اعظم یعنی جس پہ تمام مسلمانوں کا اتفاق ہوا ہو اس کے خلاف چلتے دکھاتے ہیں حدیث میں ہے کہ ما رآہ المومنون حسنا فھو عند اللہ حسن کہ جس کو مسلمان اچھا گمان کریں وہ اللہ کے نزدیک بھی اچھا ہے۔ لیکن اس کے برعکس انجینئر محمد علی مرزا نے کر اس چیز سے علیحدگی اختیار کی جو کہ مسلمانوں میں رائج الوقت ہے مثلا تقلید اولیائے کرام کی عزت صحابہ کرام کی تکریم رفض و خروج سے بیزاری دیگر اسلامی اصولوں کے خلاف جانا موصوف کا روز مرہ کا محبوب مشغلہ ہے جبکہ موصوف نہ تو کسی مدرسہ سے باقاعدہ پڑھے ہیں نہ ہی کسی استاذ سے باقاعدہ علم دین حاصل کیا ہاں البتہ ملاقات کافی سے کی ہے اور مرزا موصوف نے جگہ جگہ علمی ٹھوکریں کھائی ہیں مثلا نابالغ کی امامت کے جواز پہ ایک صحابی کی دلیل دی جبکہ وہ صحابی 20 سال کی عمر میں اسلام لائے اور زرافہ کے حوالے سے کہا کہ اس کے حلال و حرام کو سب سے پہلے میں نے واضح کیا جبکہ صدیوں پہلے واضح ہوچکا ہے یہ سب اور موصوف سے کافی لوگوں نے مناظرہ کا کہا لیکن ہر بار موصوف نے راہ فرار اختیار کیا المختصر انجینئر محمد علی مرزا روح اسلام و عشق مصطفی و عشق اہلبیت اطہار لوگوں کے سینوں سے نکالنا چاہتا ہے

واپس "محمد علی مرزا" پر