بہت خوب راجہ صاحب! بہت خوب! لیکن ایک گزارش ہے۔ جہاں ممکن ہو سکے ریاضی کے مضمون کے آخر میں موضوع مضمون کا عملی زندگی میں استعمال بھی لکھ‍ دیا کریں۔ بہت سے طالب علم صرف اس وجہ سے ریاضی سے گھبراتے ہیں کہ انہیں یہ صرف مساوات، اعداد اور مسائل کا گورکھ‍ دھندہ معلوم ہوتی ہے جس سے ان میں علمی تجسس ختم ہو جاتا ہے۔

شکریہ!

حیدر 15:49, 10 جون 2006 (UTC)

راجہ صاحب، فارسی لغت میں "ملتف" کا مطلب waster, prodigal ملا۔ جبکہ "مختلط عدد"فارسی میں کمپلکس نمبر کو ہی کہتے ہیں۔ اس لیے اس صفحے کو میں واپس "مختلط اعداد" کی طرف موڑنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ کوئی رائے؟ Urdutext 23:26, 12 جون 2006 (UTC)Urdutext

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے مخلوط عدد پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:50، 18 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "مخلوط عدد" پر