تنقید برائے حذف ترمیم

حذف کرنے کی کوئی مناسب وجہ نہیں ہے۔ صاحب تعارف کا اتنا کام موجود ہے تو اس کو حذف کیوں کیا جانا چاہیے ان کی کتابوں کی تفصیل درج کی گئی ہے اور ٹائٹل کی تصویر شائع کی گئی ہے۔ زیادہ تر معلومات موصوف سے براہ راست حاصل کی گئی ہیں۔ جو ہر طرح سے معتبر ہیں کیونکہ یہ معلومات خود مترجم سے براہ راست حاصل کی گئی ہیں

واپس "مدثر بھٹی" پر