تبادلۂ خیال:مرکزی کاروباری ضلع

مرکزی کاروباری مرکز

ترمیم

سر @Tahir mqمرکزی کاروباری ضلع کی بجائے ٹائٹل مرکزی کاروباری مرکز ہونا چاہیے۔ جو اس کے مطلب کے مطابق اور عام بول چال میں استعمال بھی ہوتا ہے۔ چاند (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:04، 17 مئی 2024ء (م ع و)

اس کا ٹائٹل وسطی کاروباری مرکز بھی ہو سکتی ہے۔ مرکزی کاروباری مرکز میں مرکز دوبار دوہرایا جاتا ہے۔ٹائٹل میں ضلع کا استعمال درست نہیں لگ رہا۔--چاند (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:22، 18 مئی 2024ء (م ع و)
واپس "مرکزی کاروباری ضلع" پر