میں اک ادنا سا شاعرحیال سیکھنے کا شوقیں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ھائیکو جاپانی شاعری ہے اُسے 5 اور 7 اور میں لکھا جاتا ہے اگر اسے 5 اور 7 کے بجاے کم و بیش کیا جاے اس میں کوئی خرج؟--جےکےجلالی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:35, 20 جنوری 2018 (م ع و)

@جےکےجلالی:، آپ [1] اس ربط پر جائیں، ہیں آپ کو مکمل معلومات مل جائیں گی اور آپ کی شاعری کی صلاحیت میں نکھار آئے گا۔ شکریہ!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:34, 20 جنوری 2018 (م ع و)
واپس "مسدس" پر