یقینا مفتی تقی عثمانی صاحب عالم اسلام کی عظیم مذہبی شخصیت ہیں ترمیم

مفتی تقی عثمانی صاحب جیسے لوگ بہت کم پیدا ہوتے ہیں مولانا محمد معروف صدیقی لیکچرار اسلامیات ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ پاکستان کچھ میرے قلم سے (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:23، 18 دسمبر 2018ء (م ع و)

سانچہ ترمیم

کیا تقی عثمانی صاحب کے نام سے کوئی سانچہ موجود ہے؟ اگر نہیں تو ایک سانچہ بنایا جانا چاہیے فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:23، 26 فروری 2021ء (م ع و)

موجود نہیں ہے۔ آپ بنا لیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:04، 26 فروری 2021ء (م ع و)
واپس "محمد تقی عثمانی" پر