تبادلۂ خیال:مولاناسیدعظمت اللہ سرمدی عمری

تنقید برائے حذف ترمیم

ان کو سلطان الشعرا کہاجاتا تھا حوالہ دیکھیں: https://www.facebook.com/925195327570353/photos/a.927937573962795/3109643652458832/?type=3 مزید حوالے یہاں ہیں علیم صبا نویدی نے ان کا تذکرہ تامل ناڈو کے مشاہیر ادب میں کیاہے ریختہ وزٹ کریں https://www.rekhta.org/ebooks/tamil-nadu-ke-mashaheer-e-adab-aleem-saba-navedi-ebooks?lang=ur

واپس "مولاناسیدعظمت اللہ سرمدی عمری" پر