تبادلۂ خیال:موٹر سائیکل

  • غور کیا جائے تو چرخہ (cycle) بھی ایک قسم کا آلہ ہی ہے اس لئے آلیچرخہ میں آلہ کا لفظ استعمال کرنا کچھ موزوں نہیں لگتا۔ دوسری بات یہ کہ موٹر کیلئے محرک کا لفظ استعمال کیا جارہا ہے، لہٰذا موزوں اِصطلاح ’’محرک چرخہ‘‘ ہوگی۔ یہ اِصطلاح فیصلہ طلب ہے۔ --محبوب عالم 13:41, 9 مئی 2010 (UTC)
واپس "موٹر سائیکل" پر