تبادلۂ خیال:موہانہ والا
موہانہ- مھنا - موہانا
ترمیمموہانہ-مھنا: عالمی سطح پر ایک معروف قوم یا برادری ہے جسے عرب ممالک میں مھنا پاکستان میں موہانہ(اردو) موہانڑاں (سرائیکی) موہانڑو (سندھی) اور مھنا(عربی) میں پکارا جاتا ہے عرب ممالک میں شام مصر اردن اور فلسطین میں اس قبیلے کی اکثریت ہے جبکہ پاکستان میں اس قبیلے کی ایک سو سے زائد شاخیں ہیں Ag omer muhana (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:47, 5 اکتوبر 2017 (م ع و)
موہانہ مھنا
ترمیمیہ ایک عالمی برادری ہے جس کی پاکستان (سندھ اور پنجاب )میں اکثریت ہے اس کے علاوہ شام مصر اردن اورفلسطین میں بھی (مھنا)لاکھوں کی تعداد میں موجود ہے Ag omer muhana (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:58, 5 اکتوبر 2017 (م ع و)