تبادلۂ خیال:میٹرک سابقہ جات
@Obaid Raza: بھائی! اس صفحہ کا رجوع مکرر بین الاقوامی نظام اکائیاتی سابقہ جات حذف کر دیں کیونکہ اس میں لفظ اکائیات کی بجائے اکائیاتی استعمال کیا گیا ہے بشارت علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:03, 17 جنوری 2018 (م ع و)
میٹرک سابقہ جات سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر میٹرک سابقہ جات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔