تبادلۂ خیال:نئ نبوت امت کے لیے لعنت ہے
حذف کردیا جائے کیونکہ عنوان سے مطلب واضح نھیں ہوتا۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 15:46, 25 دسمبر 2013 (م ع و)
- wiki source پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 21:46, 25 دسمبر 2013 (م ع و)
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ نئ نبوت امت کے لیے لعنت ہےکے مضبون کو حدف ہو جانا چاہیے جبکہ ان لوگوں نے یہ رائے کچھ علم و دلیل سے نہیں دی ۔ بس دل کو اچھا نہیں لگا تو شور مچانا شروع کر دیا کہ مضبون کو حدف کردیا جانا چاہیے میرے دوستوں نے جو یہ چاہتے ہیں کہ لوگوں کو اصل بات کا علم نہ ہو خوام خواہ کے اعتراض سے خود کو پریشان کیا جبکہ اس مضبون کے اخری پہرے کو اگر پڑھ لیا جاتا تو ایسی نوبت کبھی نہ آتی یاد ہانی کے لیے وہ پہرہ میں یہاں پیش کر دیتا ہوں
دنیا کا سروے کرا لیا جائے سوائے ایک مزہب کے اپ کو ایک بھی ایسا شخص دکھائی نہیں دے گا جو کسی نبی کی خواہش رکھتا ہو اللہ نے جس دین فطرت کو محمد ﷺ پر ختم کر دیا ۔۔ اب اس کو دہرانے کے لیے کسی نبی کی کوئی ضرورت نہیں کیوں کہ اس دین کو دہرانے کے لیے محمدﷺ پر نازل کتاب قران مجید کو گھر گھر رکھوا دیا گیا لحاظہ اگر کوئی ایک شخص یہ دعوی کرے کہ میں قران کو اچھا دہرا لیتا ہوں اس کے ا صل معفوم کے ساتھ تو میں نبی کا لفظ اپنے ساتھ لگا سکتا ہوں کیوں کہ میں اللہ کے پیغام کو لوگوں تک پہنچا رہا ہوں تو ایسے شخص کو یاد رکھنا چاہیے کے اسطرح ہر گھر میں ایک ایک نبی موجود ہے ۔۔تو یہ بات اپ سے اپ ثابت ہو گئ کہ ہدایت پغمبری(قران مجید) سے وجود پغمبری گھر گھر زندہ ہے ۔۔ اب قران مجید بھی اور سنت رسول دونوں اپنی اصلی حالت میں ہیں جیسا اللہ نے فرمایا کہ اب دونوں میں کسی مسلمان کو اختلاف نہیں ۔۔ اب ہماری شناخت اصلی حالت میں ہمارے پاس محفوظ ہے ۔ اس کی مثال ایسی ہے جیسے کہ تندرستی ایک ہے اور بیماریاں بیشمار جب ایک مرض پیدا ہوا تو اس کے موافق دوا اور پرہیز فرمایا جب دوسرا مرض پیدا ہوا تو دوسری دوا اور پرہیز اس کے موافق فرمایا اب آخر میں ایسا طریقہ اور قاعدہ فرما دیا جو سب بیماریوں سے بچائے اور سب کے بدلے کفایت کرے اور وہ طریقہ اسلام ہے جس کے لیے پیغمبر آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن شریف بھیجے گئے۔
اب جبکہ اس مضبوں میں یہ بیان کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ سوائے ایک مزہب کے اپ کو ایک بھی ایسا شخص دکھائی نہیں دے گا جو کسی نبی کی خواہش رکھتا ہو پھر اگے کہا گیا کہ اب اس کو دہرانے کے لیے کسی نبی کی کوئی ضرورت نہیں مطلب دین مکمل ہو گیا قران کی صورت میں اب کسی نبی کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔ اب جو مزہب(مرزائیت) نئی نبوت کا قائل ہے اس کا جب اپ مطالعہ کرتے ہیں تو وہ اس بنا پر قائل ہیں کہ جناب نبی صاب قران کو بہت اچھا سمجھتے ہیں اور نبی صاب نے قران کے معفوم کو کھول کھول کر لوگوں کو سمجھایا ۔جبکہ عقل یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ1400 سو سال گزر گئے کوئی بھی قران کو نہ سمجھا یہ ایک بات اور اگر اس بنا پر نبو ت کا دعوی کر دیا جائے تو یہ کام تو گھر گھر میں ہر کوئی بخوبی سر انجام دے رہا ہے بلکہ سارے عالم حضرات ہی نبی نبی کا دعوی کرنا شروع کر دیں تو ایسے میں نئی نبوت امت کہ لیے نبی کریم ﷺ کے بعد تو امت کے لیے رحمت نہیں بلکہ لعنت بن جائے گی ۔۔ تو برائے مہربانی جہاں سے اعتراض ہو وجہ ضرور بیان کر دیا کریں خوام خواہ اپنی خواہش کو لوگوں پر مسلط مت کریں شکریہ ادیب بیگ (تبادلۂ خیال) 21:20, 5 جنوری 2014 (م ع و)مرزاادیب بیگ
نئ نبوت امت کے لیے لعنت ہے سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر نئ نبوت امت کے لیے لعنت ہے کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔