تبادلۂ خیال:ناہید مجیب ظفر
محترمہ ناہید مجیب ظفر انوار حمیدی ایک باصلاحیت معلمہ ہیں ۔ آپ پاکستان ٹیلی وژن پر کھانے پکانے کے پروگرام بھی کرتی رہیں جو علامہ اقبال یونیورسٹی کی طالبات سیکھا کرتی تھیں۔ ناہید مجیب ظفر ، معروف ادیب اور دانشور جناب پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کی بیگم ہیں ۔
--110.38.95.121 10:03, 20 اکتوبر 2012 (UTC)
کوئی ماہر اردو وکی ایڈیٹر اس مضمون کو نکھار کر بچا سکتا ہے
ترمیممیرے خیال میں محترمہ ناہید مجیب کے بارے میں بین الوکی روابط ماہر مدیران ہی تلاش کرکے اس مضمون کو بچانے کے ساتھ ساتھ نکھار سکتے ہیں ہم تو اُن کی مہارت کے سامنے کچھ بھی نہیں ہیں ۔ میری گزارش ہے کہ کوئی ماہر ایڈیٹر اس مضمون کو ردّی کی ٹوکری میں جانے سے بچائے ۔ سیما غزل (لاہور) --111.119.165.16 06:11, 4 مارچ 2013 (م ع و)