تبادلۂ خیال:نسبی استحالہ
- صرف علمی نقطہ نظر سے ایک ذکر کرنا چاہتا ہوں کہ affine transformation کا آسان اردو متبادل بھی اگر مضمون میں درج کردیا جاۓ تو نہایت موزوں قدم ہوگا۔ خواہ آپ چاہیں تو مضمون کا عنوان انگریزی ہی میں رہنے دیں۔
- affine کا لفظ affinity ہی کے مفہوم میں استعمال ہوا ہے اور affine کے چند متبادلات درج ذیل ہیں
- الفتی استحالہ ---- الفت سے ماخوذ
- تالفی استحالہ ---- تالف یعنی الفت سے ماخوذ
- انسی استحالہ ---- انس سے ماخوذ
- نسبی استحالہ ---- نسب سے ماخوذ ( ن پر زبر آۓ گا)
- اگر ان میں سے کوئی ایک جو آسان ہو اسے مضمون کی ابتداء میں مـجوزہ متبادل کے طور پر دیا جاسکتا ہے۔ یہ چونکہ صرف ایک مجوزہ متبادل ہوگا ، اور ہم اسکو مضمون کے نام کے لیۓ اختیار نہیں کررہے لہذا کسی کی جانب سے کوئی اعتراض بھی نہیں کیا جاسکتا۔ افراز
- شکریہ، افراز صاحب۔ میں پوچھنے ہی والا تھا۔
--Urdutext 18:05, 6 جنوری 2007 (UTC)
نسبی استحالہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر نسبی استحالہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔