اصل صفحے پر مانند سے ماخوذ الفاظ بھی مناسب ہیں ؛ دیگر الفاظ درج میں تحریر ہیں۔ جو ساتھیوں کو آسان یا مناسب محسوس ہوں اختیار فرما لیں۔

  • simulation = تشبیہ
فعل / صفت یعنی simulation کا (عمل) کرنا / رکھنا / ہونا
  • simulation = شباہت
اسم / صفت یعنی simulation کا (موجود) ہونا
  • simulator = مِشباہ
  • simulators = مَشابيہ
دو (یا زائِد) اشیاء یا چیزوں یا مظاہر کے مابین شباہت یا تشبیہ پیدا کرنے والا / والی
  • simulant = متشبہ
وہ جو خود کسی دوسرے کی مشابہت یا تشبیہ پیدا کرے
  • simulating = تشبیہت
  • similitude = متشابہت
  • simulate = تشبہ
فعل یعنی مشابہ ہونا یا تقلید کرنا۔ تلفظ[1] tashab bahu

حوالہ جات ترمیم

  1. مذکورہ بالا تمام الفاظ اس روئے خط اردو لغت میں دستیاب ہیں
واپس "نقل" پر