• صفحہ پر سب سے اوپر ---- Log (ضدابہام) ---- کا ربط دے دیا گیا ہے جس پر اسکے دیگر معنی تحریر میں آسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ اس نوشتہ نامی صفحے کے بین الویکی روابط انگریزی ویکی کے Log کی جانب لے جاتے ہیں جو کہ فی الحقیقت ---- Log (ضدابہام) ---- میں آنے چاہیں اور انکو اسی طرح وہاں بھی رکھنے سے میرے خیال میں کوئی حرج نہیں، کسی اور دوست کو کوئی اور راستہ سوجے تو براہ کرم خود درست کردیجیۓ۔ سمرقندی

نوشتہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "نوشتہ" پر