تبادلۂ خیال:نویاتی اسلحہ
انگریزی میں (nuclear weapons) کی اصطلاح رائج ہے لیکن اردو میں جوہری ہتھیار کی اصطلاح زیادہ معروف ہے۔ کیوں نہ اس صفحہ کو جوہری ہتھیار کی طرف منتقل کر دیا جائے اور مضمون میں اس سائنسی اختلاف کا ذکر بھی کر دیا جائے؟ حیدر 02:23, 24 نومبر 2006 (UTC)
- جوہری اسلحہ = Atomic weapons
- مرکزی اسلحہ = Nuclear weapons
وسلام
نویاتی اسلحہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر نویاتی اسلحہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔