تبادلۂ خیال:وادی اندراغچ

وادی اندراغچ کا پل ,, کھونار پل تقریبا ۴سال ہوگیا حکومت کی عدم توجہ کی وجہ سے ابھی تک تعمیر نہیں ھوا جس کی وجہ سے وادی اندراغچ کے عوام دریا پار کرنے کیلئے گرمیوں کی موسم میں متبادل دل پل پتامچ پل کو استعمال کرتے ھیں وھ بہت دور پڑتا ھے خاص کر سکول کے وھ بچے زیادہ متاثر ھیں جو اس پل کو عبور کرکے سکول جاتے تھے. لہذا گورنمنٹ سے اپیل ھے کہ کونار پل کو جلد از جلد تعمیر کرکے عوام کی داد رسی کیجئے.

واپس "وادی اندراغچ" پر