نام مضمون

ترمیم

عربی اور فارسی کے اس عجیب و غریب اشتراک والے نام کو بدلا جائے۔ مضمون کا نام ورم ہول ہی بہتر ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:10, 8 نومبر 2017 (م ع و)

سمرقندی صاحب کے اکثر مضامین خودساختہ ترجمہ کیے گئے ہیں۔ کچھ مضامین کو میں حذف کے لیے نامزد بھی کرچکا ہوں۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 18:34, 8 نومبر 2017 (م ع و)
واپس "ورم ہول" پر