سمرقندی صاحب کی طرف سے: topology کے لیۓ اردو زدہ لفظ --- مکانشناسی --- استعمال ہو رہا ہے، میرا خیال ہے کہ ---- وضیعت ---- زیادہ مناسب رہے گا کیونکہ اس سے متبادلات باآسانی بناۓ جاسکتے ہیں اور مختصر اور بھلے سے معلوم ہوتے ہیں۔ جو بمطابق درج ذیل

  1. topology ---- وضعیت (وضعیت ؛ وضع سے بنا ہے جسکے معنی عربی میں مکان یا مقام کے بھی ہوتے ہیں اور فارسی قواعد میں ہے۔ بمطابق عربی اسکو ض پر تشدید و پیش کے ساتھ ؛ توضع / tawazzu بھی لکھا جاتا ہے)
  2. topologic ---- وضعیتی / توضعی (ض پر تشدید)
  3. topological ---- وضعیتی / توضعی (ض پر تشدید)
  4. topologically ---- وضعیاتی (توضیعاتی)
  5. topologist ---- ماہر توضع
  • algebraic topology

الجبری وضعیت ---- یا ---- الجبری توضع ---- یا ---- الجبری مکانیت ---- یا ---- الجبری مکانشناسی

    • میرے خیال میں اِس کا صحیح متبادل ‘‘مقامیات’’ ہوسکتا ہے (حوالۂ لُغت). کیونکہ topology سے مراد مقامات کا علم ہے (حوالۂ لُغت)، وضعیت یا توضیع لفظ configuration کے قریب ہے. --محبوب عالم 13:04, 20 فروری 2009 (UTC)

وضعیت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "وضعیت" پر