تبادلۂ خیال:وکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں

عنوان کچھ جچ نہیں رہا۔ یعنی "no original research" کا مفہوم ادا نہیں ہو رہا۔ --Urdutext 02:52, 12 نومبر 2006 (UTC)

کوئی رائے عنایت ہو۔ حیدر 03:08, 12 نومبر 2006 (UTC)


"غیر اصل تحقیق" کیسا رہے گا۔

ابہام پیدا کرے گا۔ میری کوشش ہے کہ دو ٹوک زبان استعمال ہو تا کہ اس پالیسی کو عملی طور پر مسلط کرنے میں آسانی ہو۔ بہت سے مضامین نشانہ بنیں گے۔ حیدر 21:28, 12 نومبر 2006 (UTC)
واپس "وکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں" پر