تبادلۂ خیال:پاکستان میں زلزلہ 2005ء
میرے خیال میں اس کا درست نام پاکستان میں زلزلہ 2005ء ہی ہونا چاہیئے کیونکہ سب ہی جانتے ہیں کہ آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور پھر وکیپیڈیا کے تمام مضامین میں اس کو زلزلہء پاکستان ہی لکھا گیا ہے تو پھر اردو میں زلزلہء کشمیر کیوں؟--اسپریچولسٹ (گفتگو) 06:48, 31 اکتوبر 2008 (UTC)
- جناب اِس زلزلہ کو ‘‘زلزلۂ کشمیر’’ کا نام دیا گیا ہے. انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی اِس کے بارے میں مقالہ
2005 Kashmir earthquake کے نام سے ہے. --محبوب عالم 07:29, 31 اکتوبر 2008 (UTC)
پاکستان میں زلزلہ 2005ء سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر پاکستان میں زلزلہ 2005ء کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔