تبادلۂ خیال:پرے خط
آف لائیں اور آن لائین کی اصطلاحات کے متعلق میرا خیال یہ تھا کہ ان کو "حاضر" اور "غیر حاضر" جیسے الفاظ مشتمل ہونا چاہیے۔ بہرحال میرا مقصد آپ کی حوصلہ شکنی ہرگز نہیں ہے۔
پرے خط سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر پرے خط کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔