بچپن میں میں نے جو معا شرتی علوم کی کتاب پڑھی تھی اس کے متن اور نقشے میں پمپاز کے بجاۓ پمپاس لکھا تھا۔ اس وقت بھی پورے پنجاب میں آٹھویں جماعت کی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی معاشرتی علوم رائج ہے اسکے متن اور نقشوں میں پمپاز کے بجاۓ "پمپاس" درج ہے۔

سوانا میرا خیال ہے امریکہ کے بجاۓ افریقہ میں ہے۔

شکریہ

خالد

واپس "پمپاز" پر