تبادلۂ خیال:پین لوکلائزیشنن

  • مضمون کی ابتدائی دو سطور کا کیا مطلب ہے ؟
کیا اس مضمون کی انگریزی ویکی پر کوئی نمائندگی ہے؟ ہے تو اسکا بین الویکی ربط دیجیۓ۔
کیا یہ نام کسی ادارے کا شارہ / trade mark یا کوئی brand جیسی چیز ہے؟ مضامین یا عنوانات کو مبہم نا لکھیۓ ، ہر چیز واضع اور شفاف ہونا لازم ہے۔

--Lensicon 09:11, 14 ستمبر 2007 (UTC)

دیکھیں۔ --Urdutext 09:13, 14 ستمبر 2007 (UTC)

  • زیدی صاحب آپ آرام اور سکون سے اپنا مضمون مکمل کر لیجیۓ اور انتظامی سانچوں کو حذف نا کیجیۓ۔ جب آپ مضمون مکمل کر لیں گے تو اسکی مناسب تدوین کر دی جاۓ گی۔ Lensicon

پین لوکلائزیشنن سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "پین لوکلائزیشنن" پر