پی ایچ پی کو استعمال کرنے کے لیے مائی ایس کیو ایل کی کیوں ضرورت ہے؟ مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں اس کے بغیر بھی استعمال کرتا رہا ہوں۔ کوئی حاض وجہ؟ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 11:27, 6 مارچ 2008 (UTC)

جی PHP تو چل جاتی ہے، مگر اگر wordpress وغیرہ نصب کرنا ہو تو mySQL کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ --Urdutext 12:13, 6 مارچ 2008 (UTC)


پی ایچ پی کے لیے کسی بھی ڈیٹا بیس کی ضرورت نہیں ہوتی البتہ اگر کوئی ڈیٹا بیس چاہیے ہو تو ان میں سب سے بہتر پی ایچ پی کے ساتھ مائی ایس کیو ایل چلتی ہے مگر بغیر ڈیٹا بیس کے بھی پی ایچ پی بالکل ٹھیک کام کرتی ہے۔ محب علوی 15:06, 6 مارچ 2008 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2020) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پی ایچ پی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:54، 7 اکتوبر 2020ء (م ع و)

واپس "پی ایچ پی" پر