سورج گرہن کی وضاحت ۔ ترمیم

جزوی طور پر غلط اطلاعات۔ سورج گرہن کی حقیقت یہ ہے کہ سورج اور زمین کے درمیان میں چاند آ جاتا ہے اور سورج اس کے پیچھے (کبھی کلی اور کبھی جزوی طور پر) چھپ جاتا ہے۔ یا دوسرے الفاظ میں چاند کا سایہ زمین پر پڑے تو سورج گرہن ہو گا اور زمین کا سایہ چاند پر پڑے تو چاند گرہن ہو گا۔ سورج پر کوئی سایہ پڑے بھی تو کچھ نہیں ہوتا، وہ خود اتنا روشن ہے کہ اس میں کوئی سایہ بن ہی نہیں سکتا جب تک کہ سورج بجھ نہ جائے گا۔ 182.188.224.77 20:32, 8 جنوری 2013 (م ع و)

واپس "چاند گرہن" پر