تبادلۂ خیال:چند ماحولی خطرات

یہ تحریر شبکہ محیط عالم پر کچھ جگہ موجود ہے۔ حقوق کا مسلئہ نہ ہو؟ --Urdutext 23:25, 18 جولا‎ئی 2006 (UTC)

  • جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ تحریر منصور مہدی صاحب نے خود ہی اردو ویکیپیڈیا پر لکھی تھی لہذا میں تو نہیں سمجھتا کہ وہ کوئی مسلہ پیدا کریں گے ، گو میں نے ویکیپیڈیا کے اصول کے مطابق انکا نام تحریر سے حذف کردیا ہے مگر تاریخچہ میں انکا نام موجود ہے۔ لیکن اگر آپ کے خیال میں کوئی مسلہ بن سکتا ہے تو کیا تحریر حذف کردی جاۓ۔ جو بھی فیصلہ ہو ویسے کرلیجیۓ کہ مجھے اس تحریر میں کوئی دلچسپی ہے نہ عدم دلچسپی۔ افراز


میری منصور صاحب سے بہت پہلے بات ہوئی تھی۔ ان کے تمام مضامین کے حقوق آزاد ہیں۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 20:24, 31 جنوری 2007 (UTC)

چند ماحولی خطرات سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "چند ماحولی خطرات" پر