تبادلۂ خیال:چودہ معصوم
Untitled
ترمیمچودہ جمع ہے، اس لیے معصومین کی جگہ معصوم لکھا گیا ہے، قواعد کی رو سے؛ دو جمع اکٹھے نہیں ہوتے۔ ہاں معصومین کو اس سے رجوع مکرر کیا جا سکتا ہے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:55, 24 اکتوبر 2017 (م ع و)
- چودہ جمع نہیں ہے عدد ہے اس کے بعد تمیز لائی جاتی ہے جو جمع ہونی چاہیے جیسے چودہ لڑکے ، چودہ راتیں وغیرہ چودہ لڑکا یا چودہ رات غلط ہے ہاں اس عدد کے بعد صرف وہ لفظ مفرد آئے گی جس کی جمع نا ہو۔ باقی مرضی تو آپ کی ہی ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:48, 10 نومبر 2017 (م ع و)