چک نمبر 454 کوڑیانہ سیال جھنگ

ترمیم

چک نمبر 454 کوڑیانہ سیال تحصیل و ضلع جھنگ پنجاب کا ایک گاؤں ہے جو جھنگ کے مشرقی حصہ میں واقع ھے اس گاؤں کو تقریباً 1850 کے لگ بھگ آباد کیا گیا تھا اب تک 2023 کی مردم شماری کے مطابق اس گاؤں کی آبادی بجے ، بوڑے جوان ، خواتین تقریباً 5 ہزار ھے ۔ جو کہ اس گاؤں میں تین بڑی قومیں آباد ہیں ۱- کوڑیانہ سیال ۲- سہو ۳- مسلم شیخ

۱ - کوڑیانہ سیال خاندان ۔

کوڑیانہ سیال برادری کے لوگ پڑھے لکھے اور ڈاکڑز، انجینئرز، سائنٹیسٹ ، ٹیچرز اور اعلی عہدوں پر فائز ہیں۔اور مذہب اسلام فقعہ جعفری سے تعلق رکھتے ہیں

۲- سہو خاندان۔

سہو بھی ایک قوم ہے جو کہ آپنی کھیتی باڑی کا کام کرتے ہیں اور وہ اہلسنت مسلک حنفیہ سے وابسطہ ہیں

۳- مسلم شیخ خاندان

مسلم شیخ لوگ بھی اس گاؤں میں کافی تعداد میں رہتے ہیں وہ لوگ محنت مزدوری کرتے ہیں اور یہ لوگ بھی اہلسنت مسلک حنفیہ سے تعلق رکھتے ہیں

نوٹ

KSB کنسڑکشن کمپنی کے مالک انجینئرمہر نقی حسن کوڑیانہ سیال بھی اسی گاؤں کے رہائشی ہیں۔

جو کہ پاکستان نیشنل ٹیکنالوجی انجینئرینگ کونسل کے ممبر بھی ہیں۔


نقی حسن سول انجینئر کوڑیانہ سیال (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:58، 25 اپریل 2024ء (م ع و)

واپس "چک نمبر 454" پر