تبادلۂ خیال:چھبورہ (قوم)
اس صفحہ کو حذف کرنے یا مطالبات رکھنے کے بجائے بہترین طریقہ یہ ہے کہ اپ چھبورہ قوم کی اصل تاریخ یہاں پہ لکھ دیں--Khan Suchoo (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:42، 19 دسمبر 2024ء (م ع و) حوالہ جات کو کوئی بھی شخص چیک کر سکتا ہے کوئی شخص بھی ایک ایسا حوالہ پیش کر دے جو اس کے خلاف ہو تو قابل تسلیم ہے لیکن حقیقت سمجھنے کی بجائے صرف اس کو حذف کرنے کی پالیس جہالت اور ہٹ دھرمی کے سوا کچھ نہیں --Khan Suchoo (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:31، 24 دسمبر 2024ء (م ع و)
چھبورہ (قوم) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر چھبورہ (قوم) کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔