سمرقندی صاحب، خصوصا میں اس مضمون کے سلسلے میں آپ سے تعاون کی خواستگار ہوں کیونکہ یہ میرا اردو وکی پیڈیا کے لئے پہلا مضمون ہے۔ برائے کرم اس کو دیکھ کر میری غلطیوں کی اصلاح فرمائیں۔

بہت اچھی کوشش ہے۔ ماشاء اللہ۔ آپ جیسے لوگوں کی اردو وکی پیڈیا کو سخت ضرورت ہے۔ اسی طرح وکی پیڈیا کے مضامین اور صفحات میں گرانقدرمعلومات شامل کرکے اضافہ کرتی رہیئے۔ جزاک اللہ۔ اسپریچولسٹ (گفتگو)
  • میں بھی اسپریچولسٹ صاحب کی راۓ سے اتفاق کرتا ہوں کہ یہ مضمون ایک بہت اچھی کوشش ہے جس سے ویکی کی جامعیت میں اضافہ ہوگا، چند معمولی سی ترامیم کی ہیں ایک نظر دیکھ لیجیۓ گا۔ سمرقندی
واپس "چھری" پر