تبادلۂ خیال:کاتھولک کلیسیا

کیتھولک یا کاتھولک ترمیم

کاتھولک کلیسیا کے مستند ذرائع سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ خود کو اردو میں "کاتھولک" لکھتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ہمیں اردو ویکیپیڈیا پر بھی کاتھولک استعمال کرنا چاہیے۔ :)  —خادم—  مورخہ 28 دسمبر 2017ء، بوقت 12 بج کر 26 منٹ (بھارت)

اس پر عمل درآمد چند دنوں کے لیے موقوف کیا جائے، اور صارفین کی آرا کے مطابق فیصلہ کیا جائے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:01, 28 دسمبر 2017 (م ع و)
اگر کیتھولک خود کو "کاتھولک" لکھتے ہیں تو اسے کاتھولک کرنا چاہیے۔ آپ تمام صارفین کی آرا لے لیجیے پھر فیصلہ کر لیجیے گا۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:38, 28 دسمبر 2017 (م ع و)
تمام صارفین کی آرا معلوم کرنے کے لیے اسے تبادلہ خیال پر رکھا تھا۔ اب میں اسے اور اردو ویکیپیڈیا پر ہر جگہ درج کیتھولک کو کاتھولک کی جانب منتقل کر رہا ہوں۔ :)  —خادم—  مورخہ 4 جنوری 2018ء، بوقت 6 بج کر 37 منٹ (بھارت)
  تائید کاتھولک ترجمہ بائبل (مطبُوعہ سوسائٹی آف سینٹ پال روما 1957ء) میں سرورق پر کاتھولک درج ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 13:38, 4 جنوری 2018 (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── @محمد شعیب: بھائی، میرے خیال سے رائے شماری شروع کر دینی چاہیے — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:22, 10 فروری 2018 (م ع و)

واپس "کاتھولک کلیسیا" پر