کان کنی کیلئے آپ نے عربی کے لفظ سے معدن لے کراس پر کاری کا لاحقہ لگایا ہے وہ میر ی نظر میں درست نہیں ہے کیونکہ کنی کا مصدر کندن ہے نکلانا جبکہ کاری کا مصدر کاشتن ہے کاشت کرنا اس طرح معدن کاری یہاں میرے خیال میں درست نہیں ہے اگر فارسی کا لاحقہ مجبوری ہے تو معدن کنی ہے بہتر رہے گا۔۔

حبیب اللہ آل ابراہیم بلتستان 203.175.72.87 09:04، 16 جون 2022ء (م ع و)

واپس "کان کنی" پر