تبادلۂ خیال:کبشہ بنت ثابت

Untitled ترمیم

یہ کبشہ بنت ثابت ہیں جن کے بارے تاریخ میں کچھ نہیں ملا اسے عربی ویکی میں ایک اور صحابیہ کبشہ بنت رافع سے جوڑ دیا گیا ہے جو ہمارے خیال میں غلط ہے اور حوالے جو دیئے گئے ہیں وہ کبشہ انصاری کے بارے ہیں ان کی بھی تطبیق صحیح نہیں ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:22, 14 نومبر 2015 (م ع و)

واپس "کبشہ بنت ثابت" پر