تبادلۂ خیال:کتب خانہ

نیا موضوع
اس صفحہ پر اب تک کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔

کیا کتب خانہ، کتابوں کو بیچنے کی جگہ کو کہتے ہیں؟

تو Library کے لئے کیا اصطلاح ہے! Ahmadnisar 15:17, 10 اگست 2009 (UTC)

نہیں ایسی بات نہیں ہے، لاہبریری کو کتب خانہ ہی کہا جاتا ہے، شروع سے ہی یہ لفظ لاہبریری کے ہم معنی استعمال ہو رہا ہے، پاکستان میں بےشک کچھ کتابیں چھاپنے والے اور بیچنے والے بھی یہ ہی الفاظ اپنی کاروباری نام میں شامل کرتے رہے ہیں، لاہبریری سائنس کی تمام اردو کتب میں لاہبریری کے لیے کتب خانہ کے ہی الفاظ لکھے ہوتے ہیں، میں خود لاہبریری سائنس کا طالب علم ہوں، --عبید رضا 13:20, 24 اپریل 2014 (م ع و)

واپس "کتب خانہ" پر